پیک[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (رنگائی) وہ رنگ جو کسم کے پھولوں میں سجی حل کرنے کے بعد انہیں کپڑے میں لٹکانے سے پہلی مرتبہ ٹکپتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (رنگائی) وہ رنگ جو کسم کے پھولوں میں سجی حل کرنے کے بعد انہیں کپڑے میں لٹکانے سے پہلی مرتبہ ٹکپتا ہے۔